• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سجدہ سے اٹھتے وقت پاؤں زمین سے گھسیٹنا

استفتاء

کہتے ہیں کہ جب سجدے سے اٹھے تو پاؤں کو زمین کے ساتھ گھسیٹ کر اٹھے۔ ورنہ نماز ٹوٹ جاتی ہے۔کیایہ ٹھیک ہے ؟ نماز کے فرائض میں تو   نہیں ہے۔ پھر نماز کیوں ٹوٹتی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس سے نماز نہیں ٹوٹتی۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved