- فتوی نمبر: 16-385
- تاریخ: 17 مئی 2024
- عنوانات: حظر و اباحت > متفرقات حظر و اباحت
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ
1۔مفتی صاحب مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا جس شخص کی داڑھی نہ ہو ہو اور جو عورت پردہ نہیں کرتی اس کے سلام کا جواب مدینہ طیبہ کی حاضری کے وقت رسول الله صلی الله علیہ وسلم نہیں دیتے؟
2.عورت کو کیا مسجد نبوی اور ریاض الجنہ کی حاضری کے وقت پردہ کرنا ضروری ہوتا ہے جبکہ مرد موجود نہ ہو ں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1.اس بارے میں ہمیں معلوم نہیں۔
2.جب مرد موجود نہ ہوں تو پردہ کرنا ضروری نہیں تاہم اگر مذکورہ جگہوں پر کیمرے لگے ہوئے ہو ں تو پردہ کرنا چاہیے تاکہ کیمرے کے ذریعے غیر محرم مردوں کے سامنے چہرے کی تصویر نہ جائے
© Copyright 2024, All Rights Reserved