• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز میں "استغفر اللہ ” کہنا

استفتاء

میں  ایک دن ظہر کی سنتیں پڑھ رہا تھا کہ اچانک سجدہ میں دل میں برا خیال آگیا، جس  کی وجہ سے میں نے اسغفر اللہ کہا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس سے نماز میں کچھ فرق تو نہیں پڑتا استغفر اللہ پڑھنے کی وجہ سے میری نماز درست ہے یا اعادہ کروں؟ اگر اس طرح نماز ٹوٹ جاتی ہو تو جواب دے  کر مشکور فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں نماز درست ہے۔ اعادہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved