• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

تقسیم میراث کی ایک صورت

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ

ایک آدمی فوت ہوا، اس نے1بیوی4 بیٹے3بیٹیاں ورثإکی صورت میں چھوڑے ہیں،میراث تقسیم نہیں ہوئی  تھی کہ کچھ وقفے سے بیوی بھی فوت ہو گی،ان کی جائیداد میں زمین اور نقد مال ہے۔میراث کیسے تقسیم ہو گی۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں میاں بیوی دونوں کی میراث ان کے بیٹے،بیٹیوں میں تقسیم ہوگی جس کی صورت یہ ہوگی کہ کل میراث کے گیارہ(11)حصے کرکےدو،دوحصےہربیٹے کو اورایک،ایک حصہ ہربیٹی کو ملے گا

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved