• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

سالگرہ میں کیک کاٹنااورگفٹ وغیرہ دینابھی رسم ہے

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

حضرت جی اگر کوئی آدمی اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر کیک کاٹتا ہےیا گفٹ دیتا ہے اس کو جس کی سالگرہ ہے لیکن کوئی اور رسومات اور خرافات نہیں کرتے ،خاموشی سے اپنے بچوں کے ساتھ مل کر سالگرہ کرنا جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کیک کاٹنا بھی تو ایک رسم ہے پھر سالگرہ کے موقعہ پر گفٹ دینا بھی ایک رسم ہے تو مذکورہ سالگرہ رسومات سے خالی کیسے ہوئی؟

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved