• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مونچھ کٹوانا اور بلیڈ وغیرہ سے مونڈنا

استفتاء

مونچھوں کو کٹوانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ سنت، مستحب، مباح۔ قینچی کے علاوہ بلیڈ وغیرہ سے منڈوایا جاسکتا ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مونچھوں کا اتنی مقدار میں کترانا کہ لب کے برابر ہو جائے سنت ہے۔ بہتر یہ ہے کہ منڈائے نہیں بلکہ قینچی سے کترے۔

و فيه حلق الشارب بدعة و قيل سنة. ( شامی: 9/ 671)

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved