• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

جہاں جمعہ درست نہیں وہاں عید بھی درست نہیں

  • فتوی نمبر: 1-307
  • تاریخ: 15 دسمبر 2007
  • عنوانات:

استفتاء

کسی شہر کے مضافات میں جو گاؤں ہو وہاں مسجد میں باجماعت پانچ نمازیں ہوتی ہیں لیکن جمعہ نہیں ہوتا تو وہاں عید کی نماز ادا کرنا درست ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جہاں جمعہ نہیں ہوتا وہاں عید بھی نہیں ہوتی۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved