• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سالی سے پردہ کا حکم

استفتاء

بیوی کی بہن یعنی سالی محرم ہے یا کہ غیر محرم؟ شرعاً سالی سے پردہ کا حکم ہے کہ نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سالی غیر محرم ہے۔ شرعاً سالی سے پردہ کا حکم ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved