استفتاء
جیل میں جمعہ کے لیے اذن کی حیثیت کیا ہے؟ جبکہ بعض اذن عام مانتے ہیں اور بعض نہیں۔ اذن سے کیا مراد ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
محض جمعہ پڑھنےوالے کو روکنا مقصود نہ ہو بلکہ رکاوٹ اس وجہ سے ہو کہ کہیں غلط آدمی اندر نہ آجائے۔
فی الشامية تحت قوله (أوقصره)قلت وينبغي أن يكون محل النزاع ما إذا كانت لا تقام إلا في محل واحد ،أما لو تعددت فلا،لأنه لا يتحقق التفويت كما أفاد ه التعليل (وقال أيضاً)فلا يضر غلق باب القلعة لعدو أو لعادة قديمة لأن الإذن العام مقرر لأهله وغلقه لمنع العدو لا المصلي.(شامی 3/ 29) فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved