• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

غیرمسلمہ عورت وبیٹی کا مسلمان ہونے کےبعد ولی کون ہے؟

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک غیر مسلم ماں اور بیٹی نے اسلام قبول کیا اور ماں نے ایک مسلم سے نکاح کرلیا تو اب اس بیٹی کا ولی سوتیلا باپ ہوگا یا ماں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں ماں ولی ہوگی، سوتیلا باپ ولی نہ ہوگا۔

در مختار (184/4)میں ہے:

فإن لم يكن عصبة فالولاية للأم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved