• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

قومی ترانے کیلئے کھڑا ہونا

استفتاء

قومی ترانہ پڑھنا اور پڑھتے وقت کھڑا ہونا شریعت کی رو سے کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مروجہ طریقے پر قومی ترانہ گانایا پڑھنا اور اس کیلئے کھڑا ہونا یہ سب غیر شرعی باتیں ہیں۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved