• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عمامہ کی شرعی حیثیت اور اس کا رنگ

  • فتوی نمبر: 1-3
  • تاریخ: 21 مارچ 2004
  • عنوانات:

استفتاء

عمامہ کی شرعی حیثیت کیا ہے اور عمامہ کس رنگ کا ہونا چاہئے اور بغیر داڑھی والے کیلئے عمامہ پہننا کیسا ہے ؟ اور طالب علم کو عمامہ پہننا کیسا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عمامہ کا باندھنا سنت سے ثابت ہے اور عمامہ سفید اور کالے رنگ دونوں کا ثابت ہے،نیز بغیر داڑھی والے اور طالب علم کیلئے بھی عمامہ باندھنا سنت ہے ۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved