- فتوی نمبر: 1-318
- تاریخ: 17 مئی 2024
- عنوانات: عبادات
استفتاء
جب عورت حیضہ ہو جائے اور حیض کے ایام ختم ہو جائیں جمعہ کو اور غسل کر لے تو وہ کپڑے کب دھوئے بعض لوگ کہتے ہیں اگر جمعہ کو غسل کرے تو کپڑے جمعہ کو نہ دھوئے کہتے ہیں کہ جمعہ کو کپڑے دھونے سے صاف نہیں ہوتے بلکہ ناپاک رہتے ہیں ہفتہ کو دھولے کیا وہ ٹھیک کہتے ہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ان لوگوں کی یہ بات ٹھیک نہیں،حائضہ جس وقت بھی کپڑے دھوئے گی کپڑے پاک ہو جائیں گے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved