- فتوی نمبر: 2-308
- تاریخ: 29 جون 2009
- عنوانات: حظر و اباحت > متفرقات حظر و اباحت
استفتاء
لفظ “NIKE” کا کیا مطلب ہے؟ اگر یہ کسی انگوٹھی یا ٹوپی پر لکھاہوتوکیا حکم ہے؟ اس چیز کا استعمال جائزہے یانہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
“NIKE” قدیم یونانیوں کی ایک دیوی کا نام ہے اور اس کے ساتھ بنائے گئے نشان کو فتح کی علامت قراردیتے ہیں۔
لہذا جن چیزوں پر یہ علامت یا “NIKE” لکھا ہوا ہو ان کے استعمال سے بچنا چاہیے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved