- فتوی نمبر: 1-244
- تاریخ: 23 جولائی 2007
- عنوانات: خاندانی معاملات > منتقل شدہ فی خاندانی معاملات
استفتاء
اگر کسی کا کاروبار ناجائز ہو یعنی ویڈیو کیسٹ یا ٹی وی یا بینک میں ملازمت ہو اور وہ اپنی آمدنی کا کچھ حصہ اللہ کے نام پر جامعہ کو دے یا زکوٰة نکالے یا قربانی پر کھال دے۔ ان کے پیسوں کو جامعہ پر لگانا کیسا ہے؟ صورت کی وضاحت تفصیل سے کریں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
یہ کہہ کر لے سکتے ہیں کہ ہم جامعہ کے لیے نہیں لیتے البتہ علاقہ کے غریب لوگوں کی مد میں اس کو خرچ کر دیں گے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved