- فتوی نمبر: 1-372
- تاریخ: 03 جون 2008
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات
استفتاء
کیا اہل تشیع شخص کو زکوٰة دی جاسکتی ہے۔ چاہے وہ بہت غریب ہو اور اس پر فاقوں کا مسئلہ ہو؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اہل تشیع کو زکوٰة دینے سے پرہیز کریں البتہ صدقہ و خیرات دے سکتے ہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved