• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دینی اخبار وغیرہ کو ردّی میں بیچنا

استفتاء

دینی اخبارات و رسائل کو  ردّی میں بیچ سکتےہیں؟ بہتر طریقہ کیا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بصورت مسئولہ دینی اخبار ورسائل کو ردی میں بیچنے کے بجائے کسی ایسے شخص کو دیدیئے جائیں جو ان کو پڑھ کر دینی معلومات حاصل کرسکے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved