مزید فتاوی
بندہ کا نام "عبدالشکور” کی نسبت ہے، میری اہلیہ پیار سے "کور” کہہ کر پکارتی ہیں۔ کہیں یہ بے ادبی تو نہیں؟
بیوی کا اپنے شوہر "عبدالشکور "کو "کور” کہہ کر پکارنا ناجائز اور بے ادبی ہے۔۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved