استفتاء
اگر کسی کے سرکے بال بہت خراب ہے ۔ ایک ایک بال کے تین چارمنہ ہیں ۔ کچھ جلے بھی ہیں خود بخود۔ تو اس کو کس طرح کاٹے؟ کیا حکم ہے؟ کیا جائز ہوگا کاٹنا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جس جگہ سے بال دو منہ ہوجائیں صرف اس جگہ سے کاٹ سکتے ہیں۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم