• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عورتوں کا آئی برو بنوانا

استفتاء

عورتیں جو آئی برو بنواتی ہیں ۔ تو کہاں تک بنوانے کی اجازت ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عام حالات میں ابروؤں کو باریک کرنا ناجائز  اور حرام ہے۔

عن ابن عباس رضي الله عنه : قال لعنت الواصلة والمستوصلة والنامصة والمتنمصة والواشمة والمستوشمة من غيرداء:قال  ابو داؤد تفسير النامصة التی تنقش الحاجبة حتی ترقه ۔ (ابوداؤد 2/ 221)

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved