استفتاء
سرمہ اور کاجل کا ایک ہی حکم ہے ؟ اگر کاجل کو سرمہ کی جگہ بطور سنت استعمال کیا جائے تو سنت ادا ہوجائے گی؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
عورت کے لیے جس کاجل کے بنانے میں سرمہ استعمال کیا گیا ہو وہ لگانے سے سرمہ کی سنت ادا ہوجائیگی۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم