• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی منصوبہ بندی کے لیے آپریشن کرنا

استفتاء

میری بیوی گزشتہ چند سالوں سے دل کے عارضہ میں مبتلا ہے اور اس کی وجہ سے اس کی ٹانگ بھی کاٹنی پڑگئی اور وہ ایک ٹانگ سے معذور ہوگئی ہے۔ اب میں منصوبہ بندی پر عمل کرنا چاہتاہوں تاکہ اب بچہ پیدا نہ ہو۔ اور انجیکشن بھی نہیں لگواسکتی جو مانع حمل ہوتے ہیں۔ بس ایک ہی صورت ہے کہ وہ آپریشن کرواکر اس کو  بند ہی کروادیں۔ تاکہ تناسل بند ہی ہوجائے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

صورت مسئولہ میں کنڈوم (غبارہ) استعمال کیا جائے ۔ آپریشن سے احتراز کیا جائے ۔ وہ جائز نہیں۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved