- فتوی نمبر: 3-186
- تاریخ: 30 مئی 2010
- عنوانات: حظر و اباحت > متفرقات حظر و اباحت
استفتاء
میں نے سنا ہے کہ بہو پر اپنے بوڑھے سسر اور ساس کی خدمت کرنے کی کوئی شرعی ذمہ داری نہیں ہے۔ صرف اخلاقی ذمی داری ہے ، چاہے تو خدمت کرے یانہ کرے۔ اس سلسلے میں اللہ اور رسولﷺ کا کیا حکم ہے؟ اور مسنون طریقہ کیا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
اس سے متعلق کوئی خاص بات پوچھنی ہوتو وہ پوچھیں۔ عمومیت والے سوال کا جواب مفید نہیں ہوتا۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved