• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بیوی کو تفویض طلاق دینا جائز ہے

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

نکاح نامہ میں جو یہ لکھا ہوتا ہے:

18.آیا شوہر نے طلاق کا حق بیوی کو تفویض کر دیا ہے؟اگرکردیاہےتو کون سی شرائط کے تحت؟

  1. آیا شوہر کے طلاق کے حق پر کسی قسم کی پابندی لگائی گئی ہے؟

ہمارا سوال یہ ہے بیوی کو طلاق کا حق دینا شرعی لحاظ سے کیا ہے ؟دین اسلام کے مطابق کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بیوی کو طلاق کا حق دینا شری لحاظ سے جائز ہےاور اسے تفویض کہتے ہیں۔ دین میں ایسا کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved