- فتوی نمبر: 5-84
- تاریخ: 10 جون 2012
- عنوانات: عبادات > زکوۃ و صدقات > مصارف زکوۃ کا بیان
استفتاء
**** نے اسلم سے تین لاکھ روپے کاروبار کے لئے لیے اور اس میں سے دو لاکھ روپے کا اپنا قرضہ ادا کر دیا۔ اب ****نے اسلم کے دو لاکھ روپے قرض ادا کرنے ہیں جبکہ اس کے پاس اور کچھ مال بھی نہیں ہے۔ تو کیا **** زکوٰة لے سکتا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت اگر سچی اور واقع کے مطابق ہے تو **** زکوٰة لے سکتا ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved