• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عمارت کے سامنے شیڈ بنانا

استفتاء

عام طور پر گھروں کے باہر شیڈ لوگ بڑھا دیتے ہیں۔ ا س کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور  یہ بعض طور گلی میں بھی ہوتا ہے اور بہ لب سڑک بھی ہوتا ہے۔  دونوں کا حکم کیا ہے؟

نیز یہ بھی وضاحت فرمائیں کہ اس شیڈ پر عمارت بھی جائز ہے کہ نہیں ؟ عام طور پر یہ بارش سے  بچاؤ کے لیے بنایا جاتا ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جس حد تک بنانے کی بلدیہ کے قانون اور عرف میں اجازت ہے ، اس حد تک درست ہے۔ فقط واللہ  تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved