• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

قسمت پڑی بھی جوئے کی شکل ہے

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مولانا  ایک مسئلہ بتا دیں کہ ہم پرچون کی دوکان پر لاٹری یا قسمت پڑی لاتے ہیں جس میں کسی بچے کوصرف 5 روپے میں100 والی چیز نکل آتی ہے تو کسی بچے کو صرف ایک غبارا ۔تو کیایہ سود یا کوئی اور ناجائز ہونے کی شکل ہے یا جائز ہے؟؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ جوئے کی شکل ہے اورناجائز ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved