- فتوی نمبر: 3-176
- تاریخ: 26 مئی 2010
استفتاء
لہنگاپہننے کاحكم کیاہے؟تفصیلی فرمادیجئے،من فضلک ساڑھی کاحکم بھی؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
کچھ عرصہ پہلے تک لہنگے کا رواج ہندوعورتوں میں تھا جبکہ مسلمان عورتوں میں غرارے کا تھا۔ اب لہنگے کا رواج مسلمانوں میں بھی ہوگیا ہے اس لیے اس کے استعمال کی گنجائش ہے۔احتیاط کریں تو اچھا ہے۔
پنچاب میں ساڑھی کا رواج نہ پہلے تھا اور نہ اب ہے ۔تمام شرائط کے ساتھ پہننے کی گنجائش ہے ۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved