• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مجبوری میں تصویر کھنچوانا

استفتاء

میٹرک کے طلباء و طالبات کے لیے میٹرک کا امتحان دینے کے لیے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی طرف سے فوٹو پیش کرنا ضروی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس بارے میں فتویٰ ارسال فرما دیں کہ اس طرح میٹرک کرنے کے لیے فوٹو کھنچوانا جائز ہے  یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بعض علماء کی تحقیق ہے کہ مجبوری کے مواقع پر تصویر کھنچوا سکتے ہیں، اس لیے  اس کی گنجائش ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved