- فتوی نمبر: 5-283
- تاریخ: 17 جنوری 2013
- عنوانات: عبادات > حج و عمرہ کا بیان > جنایات کا بیان
استفتاء
محرم کے لیے دانتوں والی پیسٹ کا کیا حکم ہے؟ جبکہ اس میں مثل خوشبو دار صابن کے خوشبو ہوتی ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
پیسٹ چونکہ خود خوشبو نہیں بلکہ خوشبو دار ہے اس لیے ایک آدھ مرتبہ استعمال کرنے سے صدقہ واجب ہوگا یعنی پونے دو کلو گندم یا اس کی قیمت کسی فقیر کو صدقہ کرے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved
