• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

داڑھی میں فرنچ وغیرہ ڈیزائن بنوانا

استفتاء

داڑھی کا کٹانا یا منڈوانا شرعاً کبیرہ گناہ ہے۔ ایسا شخص شریعت کی رو سے فاسق و فاجر ہے۔ لیکن اگر کوئی شخص داڑھی میں ڈیزائیں ڈلوائے جیسا کہ فرنچ کٹ وغیرہ تو آیا یہ سنت کی توہیں نہیں ہے؟اگر نہیں تو ایسا شخص شریعت کی رو سے کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس عمل کو تو ہین تو نہیں کہہ سکتے۔ البتہ یہ بھی ایسے ہی ناجائز اور حرام ہے جس طرح داڑھی منڈانا ناجائز اور حرام ہے اور ایسا شخص فاسق ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved