• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

شادی بیاہ وغیرہ کے موقع پر مخلوط ویڈیو بنانا اور آتشبازی و بھنگڑا ڈالنا

استفتاء

3۔ شادی بیاہ، نکاح وغیرہ کے موقع پر مردوں اور عورتوں کی مخلوط ویڈیوبنانا یا الگ الگ ویڈیو بنانا جائز ہے یا کہ نہیں؟ نیز اس قسم کی ویڈیو دیکھنا کیسا ہے؟

4۔ شادی  بیاہ یا دیگر پروگرامات کے موقع پر آتشبازی اور بھنگڑے ڈالنے کا شرعی حکم کیا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

3۔جب ویڈیو بنانا فی نفسہ جائز نہیں تو اگر اس کے ساتھ دیگر خرابیاں ( مردو عورت کا اختلاط نامحرم کی تصویر کشی وغیرہ ) جمع ہو جائیں تو خرابی اور بڑھ جائے گی۔

4۔ آتشبازی اور بھنگڑا خواہ کسی بھی موقع پر ہو جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved