- فتوی نمبر: 1-17
- تاریخ: 10 جنوری 2011
- عنوانات: خاندانی معاملات
استفتاء
صورت مسئلہ یہ ہے کہ زید اور بکر دونوں بھائی ہیں۔ زیدنے مریم سے شادی کی، مریم سے ایک بیٹی پیدا ہوئی تو اس بیٹی نے اپنی دادی کا دودھ پیا جو کہ زید اور بکر دونوں کی ماں ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ بکر اپنے بھائی کی سالی سے جو زینب ہے اس سے نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟ اگر نکاح جائز نہیں ہے تو جو نکاح ہوچکا ہے اس کا کیا کیا جائے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بصورت مسئولہ بکر کا نکاح اپنے بھائی کی سالی زینب سے درست ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved