• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مجبوری سے عدت کے دوران گھر سے نکلنا

استفتاء

اگر کسی عورت کا خاوند انتقال کرجائے اس کے لیے  ہے کہ وہ چار ماہ دس دن تک عدت کرے۔ اگر وہ اکیلی ہے گھر میں بیٹھنے سے دل بہت زیادہ گھبراتاہے اور پریشان رہتاہے ۔کیا اس کے لیے جائزہے کہ وہ پردے میں رشتہ داروں کے گھر چلی جایا کرے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عزیز واقارب کے پاس چلی جایا کریں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved