• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

حقیقی بھائی کے ہوتے ہوئے علاتی بھائی کا حصہ

استفتاء

*** علی کا انتقال ہوا جو کہ غیر شادی شدہ تھا۔ ورثاء میں ایک والدہ، ایک حقیقی بہن، ایک حقیقی بھائی اور دو علاتی یعنی باپ شریک بھائی ہیں۔ ان میں کون کون مرحوم کا وارث ہوگا اور کس وارث کا کتنا حصہ ہوگا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں مرحوم کی میراث کے تین حصے کر کے ایک حصہ حقیقی بہن کو اور دو حصے حقیقی بھائی کو ملیں گے۔ اور باپ شریک بھائی محروم رہیں گے۔ تقسیم کی صورت یہ ہے:

3                                                 

حقیقی بہن    حقیقی بھائی         دو بھائی باپ شریک

1           2                 محروم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved