• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

ساس سے زنا

استفتاء

***نے اپنی بیوی کی ماں کے ساتھ زنا کیا تو اب اس کی بیوی کے متعلق کیاحکم ہے؟ علماء دین عنایت فرماکر ان دونوں مسئلوں پر روشنی ڈالیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

*** کے اپنی  ساس سے  زنا کی وجہ سے بیوی ہمیشہ کے لیے حرام ہوجائی گی، اور بیوی کو ساتھ نہیں رکھ سکتا ، اس لیے یہ کہہ دے کہ میں نے اس کو چھوڑدیا یا کہہ دے کہ میں نے اس کو طلاق دی۔

وحرم أيضا بالصهرية أصل مزنيته إلى قوله وفروعهن….وبحرمة المصاهرة لا يرتفع النكاح حتى لا يحل لها التزوج بآخر إلا بعد المتاركة وانقضاء العدة.(درالمختار3/ 32۔37)۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved