• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بیوی، 4 بیٹے، 3 بیٹیاں

استفتاء

ایک شخص فوت ہوا۔ اس نے پسماندگان میں ایک بیوی، چار لڑکے اور تین لڑیاں چھوڑی ہیں۔ اس کا ترکہ ایک کروڑ روپے ہے اور مذکورہ شخص کے ذمہ چار لاکھ روپے کا قرض بھی ہے جو اس نے اپنی زندگی میں لیا تھا۔ اور والدین زندہ نہیں ہیں۔ اب وراثت ان کے وارثوں میں کیسے تقسیم ہوگی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں مرحوم کا قرضہ ادا کرنے کے بعد باقی کل ترکہ کو 88 حصوں میں تقسیم کر کے 11 حصے بیوی کو، اور 14- 14 حصے ہر لڑکے کو، اور 7-7 حصے ہر لڑکی کو ملیں گے۔ صورت تقسیم یہ ہے:

8×11= 88                                            

بیوی                  4 بیٹے                       3 بیٹیاں

11×1                        11×7

11                             77

11                   14+14+14+14    7+7+7

یعنی ایک کروڑ میں سے 4 لاکھ قرضہ نکالنے کے بعد 96 لاکھ میں سے 12 لاکھ روپے بیوی کو اور 763636.36 ہر ایل لڑکی کو اور 1527272.72 روپے ہر لڑکے کو ملیں گے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved