• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

بچی کے جسم پر ہاتھ پھیرنے کے بعدانزال ہوگیا

استفتاء

ایک باپ اپنی بارہ سالہ بالغ بچی جو کہ لباس پہنے ہوئے تھی کے جسم پر ہاتھ پھیرتا ہے اور پھر الگ ہوجاتا ہے اور ا س کو اپنی چارپائی پر انزال ہو جاتا ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں اس مسئلہ کی وضاحت فرما دیں کہ آیا حرمت ثابت ہوئی یا نہ؟ ( اس کی بیوی خاوند پر حرام ہوگئی یا نہیں؟ نکاح باقی یا ٹوٹ گیا؟)

نوٹ: صورت مذکورہ میں ذکر کردہ مسئلہ دو مرتبہ پیش آیا ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں حرمت ثابت نہیں ہوئی۔ اور نہ ہی بیوی خاوند پر حرام ہوئی ہے۔ البتہ اس آدمی کا یہ انتہائی برا فعل  ہے جس پر توبہ و استغفار ضروری ہے۔

و في الدر: فلو أنزل مع مس أو نظر فلا حرمة به يفتى و في الحاشية: لأنه بالإنزال تبين أنه غير منض إلى الوطئ .( ہدایہ ) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved