• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اولاد نہ ہو تو وارث بھائی ہوں گے

استفتاء

ایک عورت جو کہ شادی شدہ تھی ۔اس کے نام شوہر کی طرف سے کچھ جائیداد ہے ۔اب اس عورت کا انتقال ہو گیا ہے ۔اس عورت کے ماں باپ اور شوہر اسکی زندگی ہی میں عوت ہو گئے تھے ۔اس عورت کا صرف ایک بیٹا تھا وہ بھی اسکی زندگی ہی میں فوت ہو گیا تھا ۔لڑکے کی کوئی اولاد نہ تھی۔ اس عورت کے چار بھائی اور دو بہنیں ہیں ایک بھائی اور دو بہنوں کا اسکی زندگی ہی میں انتقال ہو گیا تھا ۔ اب صرف تین بھائی زندہ ہیں ۔جائیداد کے وارث صرف تین بھائی ہوں گے یا کوئی اور بھی ہو گا ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں صرف یہ تینوں بھائی وارث ہوں گے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved