• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ٹیلی فون پر تین طلاق

استفتاء

علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی کو ٹیلی فون پر تین مرتبہ لفظ طلاق کہہ دیا۔ اب اس

شخص کے لیے رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو براہ مہربانی مفصلاً تحریر فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

رخصتی ہوچکی ہو تو تینوں طلاقیں ہوگئیں اور نکاح ختم ہوگیا اب رجوع کی کوئی صورت ممکن نہیں۔ یہی تمام صحابہ، محدثین اور مجتہدین کا قول ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved