• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

جوائنٹ اکاؤنٹ جمع شدہ رقم کی تقسیم

استفتاء

میرے ساس اور سسر کا مسلم کمرشل بینک میں بھی ایک جوائنٹ اکاؤنٹ تھا لیکن اس کے بارے میں کوئی وصیت  نہیں تھی میرے سسر کی وفات کے بعد کیا میری ساس مالک ہیں؟ یا وراثت کے مطابق تقسیم کریں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

رقم کے مالک  آپ کے سسر تھے تو وراثت کے مطابق تقسیم ہوئی۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved