• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

باپ کی زندگی میں فوت ہونے والے بیٹے کی بیوہ کا میراث میں سے حصہ

استفتاء

کیا سسر کی جائیداد میں اس بیوہ کا حصہ بنتا ہے جس کے شوہر کا انتقال سسر کے انتقال سے چھ سال قبل ہوگیا ہو۔ نیز یہ کہ بیوہ بے اولاد  بھی ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں شرعاً سسر کی جائیداد میں بیوہ بہو کا حصہ نہیں بنتا۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved