- فتوی نمبر: 2-274
- تاریخ: 15 اپریل 2009
- عنوانات: خاندانی معاملات
استفتاء
بخدمت جناب مفتی صاحب آپ سے گذارش ہے کہ ہماری تھوڑی سی راہنمائی کی جائے کہ یہ جو کاغذات ہے جو کہ ہم نے خو د ناظم سے اور عدالت سے حاصل کیے ہیں ۔ کیا ان کی بناء پر طلاق ہوچکی ہے ؟ شرعی طورپر یاکہ ان میں مفامت ہوسکتی ہیں کیونکہ اب دونوں ایک دوسرے کے ساتھ نباہ کرنے کو تیا ر ہیں۔ برائے مہربانی فرماکر ہمیں بتائیں کہ شرعی طور پر کیا بہتر ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
دوبارہ نکاح کرکے اکٹھے رہ سکتےہیں۔ فقط واللہ تعالی اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved