• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

پہلے شوہر سے نکاح کرنے کےلیے عدت گذاناضروری ہے

استفتاء

ایک بچی نے طلاق لیکر عدت پوری کی اور دوسری شادی کرلی اس کے بعد دوسری شوہر سے بھی نہ نبھ سکی اور اس سے بھی طلاق حاصل کرلی اور اس کے بعد تیسری شادی کرلی اس کے بعد اس سے بھی طلاق حاصل کرلی ۔ اب وہ پہلے شوہر سے نکاح کی خواہش مند ہے ۔کیا تیسری طلاق کے بعد عدت پوری کرے ؟کیا اس کے لیے یہ عدت ضروری ہے؟ کیا اس عدت کے بغیر وہ یہ شادی کرسکتی ہے؟برائے مہربانی فرماکر میری اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں عورت کو عدت پوری کرنا ضروری ہے اس کے بغیر وہ پہلے خاوند سے شرعاً نکاح نہیں کرسکتی۔

هي شرع تربص يلزم المرأة عند وجود سببه (الدر،ص:649 ،ج:2)

وقال في الرد تحت قوله وأي مانع من أن يراد بالتربص الامتناع من التزوج (الرد2/ 649)

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved