- فتوی نمبر: 3-297
- تاریخ: 18 اکتوبر 2010
- عنوانات: خاندانی معاملات
استفتاء
لڑکی والوں کی طرف سے عدالتی نوٹس ہم تک نہیں پہنچے عدالت نے فیصلہ دے دیا ہے۔ اب ہم دونوں فریق باہم صلح کرناچاہتے ہیں۔لڑکے نے کبھی منہ سے طلاق کا نہیں کہا ۔جوشرعی فیصلہ ہے ہمیں فتویٰ دے دیا جائے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
چونکہ عدالت نے خلع کی بنیاد پر فسخ نکاح کا حکم دے دیا ہے ، اس لیے احتیاط اس میں ہے کہ کم از کم دوگواہوں کی موجودگی میں دوبارہ نکاح پڑھوالیں پھر اکٹھے رہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved