• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

میں نے تمہیں پہلی طلاق دی ‘‘کے الفاظ سے طلاق کا حکم

استفتاء

اگر شوہر بیوی سے کہے کہ میں نے تمہیں پہلی طلاق تھی تو اس کا کیا حکم ہے؟

پورا واقعہ بیان کریں کہ تحریری طلاق دی ہے کہ زبانی؟ میسج پر طلاق دی ہے یا کال پر دی ہے

جواب وضاحت: لڑائی کے دوران غصے میں زبان سے کہا کہ میں نے تمہیں پہلی طلاق کی

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں ایک طلاق رجعی واقع ہوئی ہے اور آئندہ شوہر کے لئے دو طلاقوں کا حق ہے عدت گزرنے سے پہلے رجوع ہو سکتا ہے اگر عورت حمل سے نہیں تو تو عدت تین مکمل ماہواریاں ہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved