• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مشروط طلاق سے رجوع نہیں ہوسکتا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کسی مرد نے اپنی بیوی سے کہا کہ تم یہ کام کروگی توتمہیں طلاق عورت کو وہ کام کرنے سے پہلے مرد نے اپنا ارادہ بدل لیا اوراپنی بات سے رجوع کرلیا تو کیا اگر عورت وہ کام کرے گی تو اس پر طلاق ہوجائے گی یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں اگر کورت مذکورہ کام کرے گی تو اسے طلاق ہوجائے گی کیونکہ طلاق کو کسی شرط کےساتھ مشروط کرنے کےبعد اس سے رجوع نہیں ہوسکتا۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved