• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

چار لاکھ روپیہ پھڑ، تے فارغ ہو

استفتاء

عورت اور مرد کی باہم گفتگو چل رہی تھی۔ عورت نے کہا کہ میرے والدین نے میرے نکاح پر چار لاکھ روپے لگائے تھے۔ مرد نے کہا ’’ چار لاکھ روپیہ پھڑ، تے فارغ ہو ‘‘ ( چار لاکھ روپیہ پکڑ اور فارغ ہو)۔ کیا حکم ہے طلاق ہوئی یا نہیں؟

نوٹ: مرد نے پیسے دیے نہیں تھے بس ویسے ہی کہا تھا۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

توجیہ: یہاں ’’ فارغ ہو ‘‘ کا جملہ خبر کے لیے نہیں جو انشاء کو متضمن ہو، بلکہ یہ طلب اور پیشکش کے لیے جیسے ’’ طلاق لے لو ‘‘ اگرچہ خذي طلاقك کا مترادف ہے لیکن اس سے وقوع طلاق نہیں ہوتا۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved