• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

قران کی قسم کھانا

استفتاء

قرآن مجید کی قسم کھانا کیسا ہے؟ مثلا زید (فرضی نام)نے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر قران کی قسم کھائی کہ میں فلاں کام نہیں کروں گا پھر اس نے یہ کام کر دیا اب کیا زید قسم توڑنے والا ہو گا یا نہیں۔۔۔نتیجہ کفارہ لازم آئے گا یا نہیں۔

نوٹ: زید نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر زبان سے یہ الفاظ ادا کئے کہ میں قرآن کی قسم کھاتا ہوں کہ میں کام نہیں کروں گا۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

واضح رہے کہ قرآن پر ہاتھ رکھ کر قسم کھانے سے قسم ہو گئی اور اس قسم کو توڑ نے سے کفارہ بھی آئے گا۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved