• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

انشورنس کا حکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

2۔اپنے بچوں کی یا اپنی لائف انشورنس بذریعہ اسٹیٹ لائف یا کسی بھی دوسری کمپنی سے کرانا جائز ہے یا ناجائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

2  ۔ہماری تحقیق میں اپنی یا اپنے بچوں کی لائف انشورنس کروانا جائز نہیں خواہ وہ بذریعہ اسٹیٹ لائف ہو یا کسی اور  کمپنی کے ذریعہ ہو۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved